Saudi Arabia Free Classifieds

A Leading Hajj & Umrah Tours and Transportation Company requires Drivers

  • State: Medina
  • country: Saudi Arabia
  • Ad Viewed: 458 Times





0581767350



Description:

A Leading Hajj & Umrah Tours and Transportation Company requires Drivers Madina Munawarah Based Hajj & Umrah Tours and Transportation Company requires Experienced Drivers for Hajj and Umrah Transportation Services from ( Jeddah - Makkah Makkurma-Madina Munawarah.) Job Requirements • All Drivers Must Have Transferable Iqama • Saudi Driving License (HTV,LTV) • Strong knowledge , How to Receive Guest/Haji from Airport • A strong knowledge about all roads, routs, and Hotel locations in Makkah- Madina • Must Speaks(Basic English and Arabic ) Company will arrange Iqama Renewal and Residence in Makkah ،Salary and reaming matter will be discussed at the time of Interview. Please Contact on these Mobile Numbers: 058 176 7350, 055 849 3428 ایک معروف حج و عمرہ کمپنی کو ڈرائیورز کی فوری ضرورت۔ مدینہ منورۃ میں موجود ایک معروف حج و عمرہ ٹرانسپورٹیشن کمپنی کو تجربہ کار ڈرائیورز کی فوری ضرورت ہے۔ کام کی نوعیت: • حجاج اور زائرین اکرام عمرہ کو جدہ اور مدینہ منورہ ائیرپورٹ سے لےکر ہوٹل تک پہنچانا • حجاج اور زائرین اکرام کو مکہ مکرمہ ہوٹل سے مدینہ منورہ اور مدینہ منورہ ہوٹل سے مکہ مکرمہ میں پہنچانا • مکہ مکرمہ اور مدینہ منورۃ کی زیارات کروانا شرائط و ضوابط : • تمام امیدوارں کے پاس ٹرانسفرایبل سعودی اقامہ ہونا ضروری ہے • سعودی ڈرائیونگ لائیسنس ہونا ضروری (HTV,LTV) • جدہ اور مدینہ ائرپورٹ سے حجاج اور زائرین اکرام کو Receive کرنے کاطریقہ کار معلوم ہونا ضروری • مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے ہوٹل اور راستے کا تجربہ اور علم ہونا ضروری • انگریزی اور عربی زبان کا بنیادی علم ہونا ضرروی مکہ مکرمہ کی رہائش اور تجدید اقامہ بذمہ کمپنی ،تنخواہ اور باقی معاملات دوران انٹرویو طہ پائیں گے۔ خواہش مند امیدوار نیچے دئیے گئے فون نمبرز پہ رابطہ کریں ۔۔ موبائل :055 849 3428 , 054 69 69 111